نہی عن المنکر
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - (فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - (فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا۔